معظم جتوئی لاپتہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا دعویٰ

رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی لاپتہ: نامعلوم افراد نے اٹھایارکن قومی اسمبلی معظم جتوئی گزشتہ روز سے لاپتہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی گزشتہ روز سے لاپتہ ہیں۔ مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف آپریشن نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی مولانا فضل الرحمان

دہشت گردی کے خلاف آپریشن: مولانا فضل الرحمان کی تنقیدمولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے نام پر عوام کی زندگی اجیرن کر دی گئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے سابق سینیٹر ہدایت اللہ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق الیکشن کمیشن کی بڑی خبر: اجلاس طلب مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی مخصوص نشستوں کے فیصلے کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی۔ رائع کے مزید پڑھیں

پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی: 20 جولائی تک کے موسمی حالات پنجاب میں آج سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی پی ڈی ایم اے نے آج سے 20 جولائی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مزید پڑھیں

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر: عدلیہ میں ایک نیا سنگ میل

شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر بن گئیں رائل کورٹس آف جسٹس میں ایک تاریخی تقریب میں رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھایا۔ یہ واقعہ برطانوی مزید پڑھیں

محرم الحرام کے ماتمی جلوس: لاہور، کراچی، پشاور میں عزاداری کا سلسلہ

محرم-الحرام-کے-ماتمی-جلوس 9 محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں جلوس، مجالس اور ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں