بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے معاملے پر پلان وزیراعظم کو پیش

وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے معاملے پر وزیراعظم کو پلان پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری تین مرحلوں میں کی جائے گی۔ اس میں کمپنیوں کی پالیسی اور ریگولیٹری امور مزید پڑھیں