نوکنڈی میں پاکستان سےافغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام

ایف سی بلوچستان (جنوبی) نے نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ آپریشن کے دوران کلی غریب آباد، نوکنڈی کے ایک گودام میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ شدہ چینی کا بھاری ذخیرہ قبضے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نےصفائی فیس کوحتمی شکل دیدی

حکومت پنجاب نےصفائی فیس کوحتمی شکل دیدی،گھروں دکانوں اوربڑے بزنس ہاؤسز سے 68 ارب روپےوصول کئے جائیں گے۔ تجاویزکو حتمی شکل دیدی گئی ہے،جس کےمطابق شہری اور دیہی علاقوں سےعلیحدہ علیحدہ فیس وصول کی جائے، شہری علاقوں سے پانچ مرلہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ممکنہ بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے بھر میں ممکنہ بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اربن فلڈنگ کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کی ہدایت کی ہے ، واسا مزید پڑھیں