غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کےخلاف ایکشن لینےکا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلام نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو خیبرپختونخوا میں زرعی اراضی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ قانونی ہاؤسنگ مزید پڑھیں

دریاؤں میں سیلاب کاخدشہ

دریاؤں میں سیلاب کے امکان کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق دریائے چناب اور کابل میں اعتدال سے لے کر اونچے درجے کا سیلاب آنے مزید پڑھیں

تاجکستان آکر ایسا لگا جیسے اپنے گھر سے نکل کر اپنے ہی گھر آگیا ہوں: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے معاہدے سے ہمارے برادرانہ تعلقات کی مضبوطی میں اضافہ ہوگا۔ منگل کو وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان پہنچے جہاں تاجک صدر مزید پڑھیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے مجرمانہ کیسز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فوجداری مقدمات میں جزوی استثنیٰ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے استثنیٰ کا کیس واپس نچلی عدالت کو بھیج دیا ہے۔ سابق صدر اپنی ذاتی مزید پڑھیں