سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت پر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں شوکاز کا نیا جواب داخل کرایا ہے لیکن قرآنی تعلیمات کی روشنی میں شاید پریس کانفرنس نے غلط پیغام دیا ہے میرے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6706 خبریں موجود ہیں
جنوبی پنجاب کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی وضاحت منظرعام پر آگئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں لیپ ٹاپ سکیم میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، حکومت لودھراں سے ملتان تک موٹر وے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی اہم کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 قائمہ کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے گھر پر رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کو خط لکھ مزید پڑھیں
شہریوں کی ٹریفک وائیلیشن پر چالان کے ساتھ اضافی ٹیکس بھی جمع کرانا پڑے گا کسی بھی ٹریفک چالان کے جرمانے کے ساتھ 15 روپے اضافی ٹیکس دینا پڑے گا بغیر ہیلمٹ چالان پر جرمانہ دوہزار روپے ہے لیکن 15 مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ سناکشی سنہا اور مسلمان اداکار ظہیر اقبال کی شادی نے جہاں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی وہیں اب بھارتی انتہا پسند بھی اداکارہ اور مسلمان اداکار کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔ مسلم نوجوان سے مزید پڑھیں
بھارت میں اسرائیل کے سابق سفیر ڈینیئل کارمین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 1999 میں کارگل جنگ کے دوران پاکستان کو اسلحہ فراہم کر کے بھارت کی مدد کی تھی اور اب نئی دہلی غزہ میں اسرائیل کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیک کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی درخواست مسترد کر دی، جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا کوئی قانون نہیں، مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ چینی وفد پاکستان کی سیاسی نبض لینے آیا ہے اور پاکستان کے لیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی مسائل سے نکالنا چاہتی ہے اور ہم بجٹ میں ٹیکس استثنیٰ سے متعلق مثبت تجاویز کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ مزید پڑھیں