بڑے پیمانے پر کسی فوجی آپریشن پر غور نہیں کیا جا رہا ، وزیراعظم آفس

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے ” آپریشن عزم استحکام” کی منظوری دی تھی جس میں وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے علاوہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور چاروں صوبوں کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرو ویسٹ پالیسی اورضلعی انتظامیہ لودھراں کی کارکردگی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی بڑی عید پر عوام کی بڑی خدمت، عید کے تینوں روز ستھرا پنجاب مہم نے صوبہ بھر میں نیا ریکارڈ قائم کیا ۔حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ لودھراں نے عیدالاضحیٰ مزید پڑھیں

پی آئی اے کون خرید رہا ہے؟

نجکاری کمیشن کی تشکیل کردہ پری کوالیفیکیشن کمیٹی نے پی آئی اے پروکیورمنٹ میں دلچسپی رکھنے والی 8 میں سے 6 پارٹیوں کو پی آئی اے پروکیورمنٹ کے لیے اہل قرار دیا۔ ان کمپنیوں میں 4 پاکستانی نجی ایئرلائنز، ایک مزید پڑھیں

لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب

لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہوگیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق پارٹ ون کے سوشیالوجی کے سوالیہ پرچوں کا بنڈل مارکنگ سینٹر سے غائب ہوگیا ہے جس میں مزید پڑھیں