پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان اور چین کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے ذکر پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے 13 جون کو بھارتی وزارت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6705 خبریں موجود ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صفائی ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ آپ نے مثالی خدمت کر کے ستھرا پنجاب کی نئی تاریخ رقم کی، گرمیوں میں مزید پڑھیں
سویڈش ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ 2024 کے مطابق جنگ کا دیوانہ بھارت پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیاروں کا مالک بن گیا ہے، بھارت کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد مزید پڑھیں
پاکستان اس ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان پر اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک صرف ٹیکسوں سے چلتا ہے، سکول، یونیورسٹیاں اور ہسپتال مزید پڑھیں
کراچی: رواں سال ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث 40 فیصد کھالیں خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے سابق صدر آغا سیدین کا کہنا ہے کہ اس سال پورے ملک میں 6.1 لاکھ جانور ذبح مزید پڑھیں
ملتان میں عید پر جنک فوڈ کھانے سے شہری گیسٹرو کا شکار ہونے لگے۔ ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کے 166 مریض لائے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال ملتان میں 55، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس چھوٹ میں بتدریج کمی کی جا رہی ہے۔ ٹیکس کا نفاذ کرنا ہوگا، ملک ٹیکسوں پر چلتے ہیں۔ چیریٹی اسکول، یونیورسٹیاں اور اسپتال چلاتی ہے۔ کمالیہ میں پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تعریف کی اور عہدیداروں اور تمام ٹیموں کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ شدید گرمی میں صفائی ستھرائی اور کوڑا مزید پڑھیں