سابق نگراں وزیراعظم انور حق کاکڑ گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے پیش ہوئے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ وہ کسی بھی عدالت میں ثبوت کے ساتھ جواب دینے کو تیار ہیں۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6702 خبریں موجود ہیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان چار ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر چیلا رام نے کہا کہ مارچ میں 98,000 ٹن چاول برآمد کیا گیا تھا، جب مزید پڑھیں
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں مہنگائی میں 17 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں
پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 میں مسلسل دوسری شکست کے ساتھ بڑا دھچکا لگا ہے۔ بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کے سپر ایٹ میں پہنچنے کے امکانات بہت کم ہو گئے ہیں اور مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔ شہباز شریف نے لکھا کہ نریندر مودی کو تیسری بار وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ , نریندر مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، تاہم چترال، کوہستان اور بٹگرام میں چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ معلومات کے مطابق محکمہ موسمیات نے عوام کو مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شکست کی وجہ ڈاٹ بالز اور ایک کے بعد ایک وکٹیں گرنے کو قرار دے دیا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے میچ کے اختتام مزید پڑھیں
سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی۔ اپنے بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ وہ جلد سیاست میں مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت نے نئی پنشن اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ نئی پنشن اسکیم صوبے میں بھرتی ہونے والے نئے ملازمین کے لیے ہوگی۔ محکمہ خزانہ کے حکام کے مطابق مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 9 فیصد کی کمی آئی ہے۔ انڈسٹری اور عارف حبیب ریسرچ کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رواں مالی سال مزید پڑھیں