ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر کہاں گرا؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مشرقی آذربائیجان صوبے کے شہر تبریز سے 100 کلومیٹر دور گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے وقت ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد الحیان، تبریز کے گورنر اور ایران کے سپریم لیڈر مزید پڑھیں

روس‘سعودی عرب، امارات اور ترکی نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش میں تعاون کی پیشکش کردی

سعودی عرب، قطر، ترکی، عراق، متحدہ عرب امارات اور روس نے تباہ ہونے والے ایرانی صدارتی ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کو تعاون کی پیشکش کی ہے جب کہ یورپی کمیشن نے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سیٹلائٹ مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب‘پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے این اے 148 کا میدان مار لیا

این اے 148 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے حلقے میں کامیابی حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ مزید پڑھیں

اہل وطن سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر یقین نہ کریں۔ حسن ضیغم

بشکیک: کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن ضیغم نے کہا ہے کہ بشکیک میں 6 ہاسٹلز پر حملوں میں ایک پاکستانی سمیت 14 طلباء زخمی ہوئے، پاکستانی کمیونٹی سے اپیل ہے کہ وہ سوشل میڈیا رپورٹس پر یقین نہ کریں۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں اپنا کردار ادا نہیں کیا، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کردار حکومتوں کا نہیں، الیکشن کمیشن نے انتخابات میں اپنا کردار ادا نہیں کیا۔ بھکر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں