ارکان قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی کے معاملے پر سپیکر سردار ایاز صادق نے مداخلت کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ اور سنی اتحاد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2300 خبریں موجود ہیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 45 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کا تخمینہ 5 ارب ڈالر تک کم ہو گیا ہے۔ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سستی بجلی کے مزید پڑھیں
حکومت نے 450 ارب روپے کے ٹریژری بلوں کی نیلامی کا ہدف عبور کر کے 640 ارب روپے اکٹھے کیے تاہم مختلف ٹینر کے ٹریژری بلز کی پیداوار میں 49 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ ایک ایسے وقت میں جب مزید پڑھیں
افغانستان میں شدید سیلاب کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق بدخشاں کے تمام صوبوں میں سیلاب کی وجہ سے کم از کم 300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی رکن زرتاج گل کی جانب سے طارق بشیر چیمہ کی مزید پڑھیں
نیب ترمیمی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے بانی بھی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔ چیف مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی غنڈہ گردی کرنے ایوان میں آتی ہے ان کا عوام سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی جب پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہر سیاسی قوت سے بات کرنے کو تیار ہے تاہم پہلے تین مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ زین قریشی کا کہنا تھا کہ القادر کیس میں عمران مزید پڑھیں
بلاول بھٹو زرداری نے (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کی دعویدار فوج سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول مزید پڑھیں