اسرائیل رفح پر کوئی کارروائی کرنے سے پہلے امریکی تحفظات سننے کے لیے تیار ہے: امریکا

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے رفح پر کوئی کارروائی کرنے سے پہلے امریکی تحفظات سننے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ واشنگٹن میں ایک بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے مزید پڑھیں

سکھ رہنما کا مودی کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

امریکا میں بھارت کی ناکام قاتلانہ سازش کا شکار سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ گرپتونت سنگھ پنو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے چیلنج سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا فیصلہ

پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف سر جوڑ لیے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے پر عمل جاری ہے جب کہ پاک ایران رابطہ افسران کی تعیناتی پر عمل درآمد شروع مزید پڑھیں

بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی شاندار رپورٹ سامنے آگئی

بھارت میں نریندر مودی کے دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلی بار ورلڈاکنامک فورم کا آج سےشروع

ورلڈ اکنامک فورم آج سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شروع ہوگا۔ معیشت اور مشرق وسطیٰ سمیت دیگر عالمی بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اجلاس کے سرپرست ہوں گے۔ سعودی مزید پڑھیں