اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے تیار سہیل آفریدی، بڑا سیاسی بیان

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت اور تعلقات بہتر کرنےکیلئے تیار ہوں: سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

پنجاب میں نرسنگ کی مفت تعلیم کا خاتمہ، نئی پالیسی جاری

پنجاب حکومت نےسرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کردی محکمہ صحت پنجاب نےنرسنگ تعلیم کی نئی پالیسی جاری کردی۔ پنجاب حکومت نےسرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کردی،نئی پالیسی کےتحت نرسنگ طالبات ہزاروں روپےفیس اداکرکےتعلیم حاصل کریں گی۔ مزید پڑھیں

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی قومی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا سیاستدانوں، وکلا اوردانشوروں کی بڑی بیٹھک بلانے کا فیصلہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لئے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نےسیاستدانوں،وکلا اوردانشوروں کی بڑی مزید پڑھیں

افغانستان عالمی تنہائی کا شکار، جاپان نے بھی افغان سفارت خانہ بند کر دیا

افغانستان عالمی تنہائی کا شکار، جاپان نے بھی افغان سفارت خانہ بند کر دیا طالبان حکومت کی سخت گیر اور غیر جمہوری پالیسیوں کے باعث افغانستان کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے۔ مختلف ممالک کی جانب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو: 2026 امن، سیاسی استحکام اور قوم کیلئے مشترکہ خوشحالی کا سال ہوگا

امید ہے 2026ء امن، سیاسی استحکام، قوم کیلئے مشترکہ خوشحالی کا سال ہوگا: بلاول بھٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ 2026 مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا کہنا، نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم ادا کرے گی

نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم مدتوں ادا کریگی: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ نے کہا کہ نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم مدتوں ادا کریگی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس 21 جنوری کوسماعت کیلئےمقرر کر دیا گیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر مزید پڑھیں