خادم حرمین شریفین نے مختلف شعبوں میں قابل اور اہل افراد کوسعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا

حرمین شریفین کے متولی نے مختلف شعبوں میں قابل اور مستحق افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی شاہی فرمان کے مطابق سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، ثقافت، کھیل کے شعبوں میں اہل افراد کو شہریت دی جائے گی مزید پڑھیں

ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ

ہوگی ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہوگی۔ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پاشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 28 جون کو ہونے والے انتخابات میں مسعود پاشکیان مزید پڑھیں

نواز شریف کی عام انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے عام انتخابات میں لیگی صدر میاں نواز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست پر بحث کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹربیونل کے جج انور حسین کو طلب کر لیا۔ عام انتخابات میں مزید پڑھیں

بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ‘چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ بابر اعظم کے متبادل کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں سپورٹس صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں