130 سالہ الجزائری خاتون حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچی، جہاں ایئر لائن اور ایئرپورٹ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق 130 سالہ سارہ ہدہ کا ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8153 خبریں موجود ہیں
کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز اور ہول سیلرز کو دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے راضی کیا جس کے بعد کمشنر نے دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر مقرر کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ منظور مزید پڑھیں
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹاما) نے وفاقی بجٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالمانہ بجٹ ٹیکسٹائل سیکٹر کو تباہ کر دے گا، بجٹ میں ملکی صنعتوں، بجلی کے نرخوں اور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کا آج قوم سے خطاب ملتوی کردیا گیا تاہم وزیراعظم کا کل قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے پہلے 100 دن مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے بجٹ میں 4 ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اخراجات کے لیے 12 ارب 73 کروڑ 67 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جب کہ مزید پڑھیں
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ روز تاریخی بجٹ پیش کیا ہے۔ لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمت درست کرنے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کےمطابق ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار891 ہے،اسلام آباد میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 12 ہزار 744 ووٹرز ہیں،اسلام آباد میں 5 لاکھ 28 ہزار781 خواتین،5 لاکھ 83 ہزار963 مرد ووٹرزہیں مزید پڑھیں
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بجٹ پر تبصرہ کیا ہے کہ حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ کی جائے گی۔ موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کا بجٹ پروگرام آئی ایم ایف مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ کرکٹ کو پرکشش بنانے کے لیے نئی سکیم شروع کر دی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے رواں سیزن میں لکی ڈرا کا اعلان کیا گیا ہے جس کے ذریعے شائقین کسی بھی ٹیسٹ کے لیے مزید پڑھیں
بینکوں سے ڈالر کا انخلا بند ہونے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی مزید پڑھیں