اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8153 خبریں موجود ہیں
امریکا اور آئرلینڈ کے میچ سے قبل فلوریڈا میں بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جس کے باعث آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول میچز میں مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معیشت ترقی نہیں کر سکتی، آج ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ برآمدات بڑھانے کے لیے کچھ نہیں مزید پڑھیں
گزشتہ دنوں پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوا۔پاکستان کو 185 میں سے 182 ووٹ ملے جو کہ بلاشبہ پاکستانی عوام اور حکومت وقت کےلئے یہ ایک اعزاز ہے لیکن یہ اعزاز ایک مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر لیوی 20 روپے تک بڑھانے کی تجویز ہے۔ وفاقی حکومت پہلے ہی پٹرولیم مصنوعات پر 60 روپے فی لٹر لیوی وصول کر رہی ہے جو کہ قانون کے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ سندھ کے مجموعی بجٹ کا تخمینہ 2300 ارب روپے متوقع ہے اور ترقیاتی بجٹ 257 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی وزرا اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کیا جا رہا تھا کہ اس دوران اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ آرائی کی اور مزید پڑھیں
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کو عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کو پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 5 ہزار 446 ارب روپے کا صوبائی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ صحافیوں کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی ایک تاریخی قدم ہے۔ کارکنوں کو ہیلتھ انشورنس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، صحافی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ اگرچہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے صوبے میں پہلی بار ہیلی کاپٹر ٹورازم سروس کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت سیاح 2 روپے سے 7.5 لاکھ روپے فی کس کرایہ پر مختلف مقامات کی مزید پڑھیں