اسلام آباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

وفاقی دارالحکومت میں کئی مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں چند مقامات پر بارش ہوگی جب کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر میں بے گناہ مزدوروں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے، دہشت گردوں اور ان کے مددگاروں کا پیچھا کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

آئی ٹی آئی کی مرکزی قیادت میں پارلیمانی لیڈر کے عہدے کے لیے کھینچا تانی جاری

تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں عہدوں کے لیے رسہ کشی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک خبر سے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں مزید اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ذرائع کے مطابق بانی صدر کی جانب مزید پڑھیں

وفاقی وزیر احسن اقبال نے بیجنگ میں چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات کی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بیجنگ میں چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات کی۔ وفود کی سطح کی اس ملاقات میں پاکستان میں انفراسٹرکچر، قابل تجدید توانائی اور صنعتی شعبوں میں چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں آگ لگ گئی، امیگریشن کا عمل متاثر

لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں آگ لگنے سے امیگریشن کا عمل متاثر ہوا ہے۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن کے اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آگ امیگریشن کاؤنٹر کی چھت میں شارٹ مزید پڑھیں