ریاض: سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8151 خبریں موجود ہیں
گندم کی بمپر کراپ اور حکومت کی کسان کش پالیسیاں تحریر: پیر مشتاق رضوی
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق، افغان سرزمین پر طالبان کے دور حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق، 2021 میں افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو ایک دن میں 18 ارب ڈالر (50 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کا نقصان ہوا۔ اس کی دولت میں کمی کمپنی کی سہ ماہی آمدنی کی رپورٹ کے بعد آئی، جس کے مزید پڑھیں
انتخابی مداخلت کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اگر سپریم کورٹ کی جانب سے کیس نچلی عدالت میں بھیجا مزید پڑھیں
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں میں اٹھاسی نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، کیرالہ، بہار اور دیگر ریاستوں میں ہوگی۔ بھارتی انتخابات یکم جون تک مزید پڑھیں
دونوں ممالک کے حکام نے پاک امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بات چیت شروع کردی ہے، امریکی مشن نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے دورہ امریکا کے دوران ہونے والی پیش رفت کو بھی اہم قرار مزید پڑھیں
روس نے خلا میں ایٹمی ہتھیار رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ اور جاپان کی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ یہ تجویز ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب واشنگٹن نے حال ہی میں ماسکو مزید پڑھیں
سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں اپنا پہلا بار کھول دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے دارالحکومت میں شراب خانے کھولنے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی تاہم سفارت کار اس پر مزید پڑھیں
بھارت میں انتخابات سے قبل بھارتی عوام نے مودی سرکار کے مسلم مخالف بیانیے کو مسترد کر دیا ہے دوسری جانب مودی سرکار انتخابی مہم کے دوران فرقہ وارانہ نظریات کو پروان چڑھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں مزید پڑھیں