پینٹاگون نے اسٹریٹجک میزائل یوکرین کو منتقل کر دیے، روسی میڈیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے اسٹریٹجک میزائل یوکرین کو منتقل کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک ہتھیار رواں ماہ یوکرین کو منتقل کر دیے گئے ہیں۔ روسی میڈیا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹونی بلینکن دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وزیر مزید پڑھیں

اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دی گئی

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد کانگریس (سینیٹ) نے بھی اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے امدادی پیکج بل مزید پڑھیں

شوبز میں فنکارصرف اپنی فنی صلاحیتوں سے ہی پہچانا جاتا ہے‘ یٰسری خان

ملتان (شوبز رپورٹر) شوبز میں فنکارصرف اپنی فنی صلاحیتوں سے ہی پہچانا جاتا ہے،آنیوالے دنوں میں منفرداور یاد گار کردار کرنا چاہتی ہوں جسے مدتوں یاد رکھا جائے اور میری پہچان بن جائے،ان خیالات کا اظہار ابھرتی ہوئی ماڈل و مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے اور مزار قائد پہنچے، جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی عوام ایران سے خصوصی محبت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا مزید پڑھیں