ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کی گزشتہ ڈھائی سالوں میں اپنی دولت میں ڈرامائی کمی دیکھی گئی ہے۔ نومبر 2021 میں ایلون مسک کی دولت 340 بلین ڈالر تک پہنچ گئی تھی لیکن 17 اپریل 2024 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8148 خبریں موجود ہیں
ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ہفتے کی رات میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے ڈیمونا جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں
دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد حکومت نے چینی انجینئرز اور رہائشیوں کی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔ حکام کے مطابق حکومت نے CPEC کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیاں، نان CPEC، نجی مزید پڑھیں
سعودی عرب پاکستان میں ریکوڈک پراجیکٹ میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی کمپنی منارا منرل انویسٹمنٹ کمپنی نے ریکوڈک میں سرمایہ کاری کی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تھا، تاہم، بالآخر یہ رجحان ٹوٹ گیا اور جمعرات کو قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے معیاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا تفصیلی دورہ کیا نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایران پر حملہ یہودیوں کی مذہبی تعطیلات تک ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ اس بات کا اظہار امریکی ٹی وی نے اپنی نشریات میں کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حملہ 23 سے 30 اپریل تک مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردوں سے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور طالبان مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے لیے امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان امریکہ مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشت گردہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپنکئی غلام خان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس پر مزید پڑھیں