وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی محکمہ خارجہ کے حکام سے ملاقات کی ہے۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں آئی ٹی، قابل تجدید توانائی، زراعت اور معدنیات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8148 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک ماہ میں دوسری مرتبہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وہ 27 اپریل کو تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم کے زیراہتمام منعقد ہونے والے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی مزید پڑھیں
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث رسد میں اضافے کے خدشات کے باعث بدھ کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ برینٹ فیوچر 56 سینٹس یا 0.62 فیصد کمی کے ساتھ 89.46 ڈالر فی بیرل مزید پڑھیں
بارش سے ہونے والی تباہی کے پیش نظر دبئی اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو اسکول اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اماراتی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے غزہ اور مغربی کنارے کے لیے 2.8 بلین ڈالر کی امداد کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کے 30 لاکھ افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے خلاف نئے اقدامات کرے گا، جیک سلیوان نے مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کی پیشین گوئی کے مطابق، ذوالحجہ کا چاند مصر میں عید الاضحیٰ 2024 کے پہلے دن جمعرات 6 جون مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیل کے حملے کے خطرے کے پیش نظر اپنی جوہری تنصیبات بند کر دی ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق، اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ نے پیر کو کہا کہ ایران نے ہفتے کے آخر میں مزید پڑھیں
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سال سے جاری جنگ میں 50 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ آزاد میڈیا گروپ میڈیا زون اور رضاکار فروری 2020 مزید پڑھیں
2021 میں کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملے کے حوالے سے مزید معلومات سامنے آئیں، 2021 میں افغانستان سے امریکا کے انخلا کے دوران دہشت گردوں نے کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ کیا، اس خودکش حملے میں 170 سے زائد افغان مزید پڑھیں