سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی قیادت میں سعودی سرمایہ کاروں اور اقتصادی ماہرین کا اعلیٰ سطحی وفد 17 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ سعودی وفد ریکوڈیک، دیا میر بھاشا ڈیم، چھوٹی آئل ریفائنریوں کی توسیع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 8147 خبریں موجود ہیں
پاکستان نے اسرائیل ایران کشیدگی کے حوالے سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے۔ پا کستان کئی مہینوں مزید پڑھیں
ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ہوگا۔ اسرائیل نے سلامتی مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 بیلسٹک میزائل اور 36 کروز میزائل داغے۔ ڈرون اور کروز میزائل ایران، عراق اور یمن سے داغے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق لبنان سے شمالی اسرائیل میں راکٹ داغے گئے اور گولان کے مزید پڑھیں
ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرونز اور کروز میزائلوں سے حملوں کے بعد امریکا اور اردن نے اسرائیل کی جانب بڑھنے والے متعدد ایرانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ سیکوررٹی ذرائع کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے اسرائیل کی مزید پڑھیں
ایران کے اسرائیل پر ڈرون حملوں کے بعد ایران میں شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون اور کروز میزائل حملوں کے بعد ایرانی شہری تہران میں جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں
ایران کے پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے ایک اسرائیلی ارب پتی کی ملکیتی جہاز کو پکڑ لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فورسز نے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے جہاز پر اتر کر کنٹرول سنبھال لیا۔ مزید پڑھیں
امریکا نے اسرائیل پر ایرانی حملے کے خدشے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں، ایران کو اسرائیل پر ممکنہ حملے کا خدشہ ہے، جس کی وجہ سے امریکا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کا غیر ضروری مزید پڑھیں
شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملے پر تہران کی جانب سے سخت ردعمل کے اعلان کے بعد مشرق وسطیٰ میں تنازعات بڑھنے کے خدشات پر تیل اور سونے کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ برینٹ کروڈ مزید پڑھیں
برطانوی ہائی کمیشن کے حکام نے میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ برطانوی حکومت نے پاکستان کو سفر کے لیے ‘انتہائی خطرناک ممالک’ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ فارن اینڈ کامن ویلتھ مزید پڑھیں