سرحد پار دہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لیے کابل کے ساتھ مسلسل بات چیت اور تعاون ضروری ہے، دفتر خارجہ

سیکیورٹی آپریشنز کا مقصد پاکستانی شہریوں کو ٹی ٹی پی سے تحفظ فراہم کرنا ہے، دفتر خارجہ دفترِ خارجہ نے جمعے کے روز کابل میں ہونے والے ممکنہ حملوں کو براہِ راست تسلیم کرنے سے گریز کیا، اور اس کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات کا الزام: سہیل آفریدی دہشت گردوں کے سہولت کار نامزد

سہیل آفریدی کو دہشتگردوں کی سہولت کاری کیلئے لایا گیا ہے، وزیر اطلاعات کا دعویٰ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف انتشاری ٹولہ اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے۔ ، جیل میں بیٹھے شخص مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا ردِعمل: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں لفظی گولہ باری پر ہنگامی اجلاس

مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری کا معاملہ،بلاول بھٹو نے اجلاس طلب کرلیا مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری کے معاملے پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ہنگامی اجلاس آج مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ: ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر مقدمہ فوری درج نہ کیا جائے

ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کے خلاف فوری مقدمہ درج نہ کرنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کے خلاف فوری مقدمہ درج نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس سردار محمد مزید پڑھیں

حکمران اتحادی تعلقات میں دراڑ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اختلافات کی کہانی

چند روز کی تلخیوں کے بعد حکمران اتحادی تعلقات بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف گزشتہ چند روز سے سیاسی حلقوں اور مبصرین (چاہے وہ پارلیمنٹ کے اندر ہوں یا باہر) ایک ہی سوال پوچھ رہے ہیں کہ کیا حکمران مزید پڑھیں

کسی بھی نئے “نارمل” کا سامنا نئے اور سخت ردعمل سے کیا جائے گا: کور کمانڈر کانفرنس

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 272ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ کسی بھی نئے “نارمل” کا سامنا نئے اور سخت ردعمل سے کیا جائے گا: کور کمانڈر کانفرنس مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کاروبار اور سرمایہ کاری کی بنیاد پر مزید مضبوط بنائیں گے، شہباز شریف

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کاروبار اور سرمایہ کاری کی بنیاد پر مزید مضبوط بنائیں گے، شہباز شریف وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل آزمائش مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کر دی

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2025 مقرر کردی۔ الیکشن مزید پڑھیں