پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے، وزیراعظم کا بیان

پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے: وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا مسافر بس پر حملہ، 18 مسافر اغوا

گھوٹکی میں ڈاکووں کا مسافر بس پر حملہ، 18 مسافر اغوا،پولیس کا آپریشن 11 بازیاب، ایک مغوی جاں بحق ڈاکوؤں کاگڈو کشمور روڈ پرصادق آباد سےکوئٹہ جانےوالی بس پرحملہ،اٹھارہ مسافروں کواغوا کرکے لے گئے۔ ،پولیس اور رینجرز نے آپریشن کےدوران مزید پڑھیں

ڈیجیٹل دھوکادہی کے بڑھتے واقعات پر این سی سی آئی اے کی نئی ایڈوائزری جاری

ڈیجیٹل دھوکادہی کے بڑھتے واقعات، این سی سی آئی اے نے نئی ایڈوائزری جاری کردی عوام سے ڈیجیٹل دھوکادہی کے بڑھتے ہوئے واقعات پہر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پولٹری ایسوسی ایشن پر کارٹیل بنانے کا الزام ثابت، جرمانہ عائد

پولٹری ایسوسی ایشن پر قیمتیں بڑھانے کے لئے کارٹیل بنانے کا الزام ثابت شوگر سیکٹر کے بعد پولٹری کے شعبے میں بھی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن پر کارٹیل بنا کر قیمتیں بڑھانے کا الزام ثابت مزید پڑھیں

“شدید دھند کے باعث موٹرویز بند”

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3 مزید پڑھیں