شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آپ لوگوں کے ساتھ پچھلے 5 سال سے یہی چل رہا ہے، میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ مقدمہ چلنا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج حکومت قرضے لے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4175 خبریں موجود ہیں
محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تما م مجالس کے لیے 3 درجے سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، تمام حساس مقامات پرمجالس مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ پیر کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملک کے معروف تاجروں کے وفد نے ملاقات کی، وفد مزید پڑھیں
مون سون کے موسم میں ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بہتات ہوتی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ایئرپورٹ کے دونوں رن وے مزید پڑھیں
بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بارشوں کے باعث ضلع مزید پڑھیں
برطانیہ میں بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی نے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ بڑھا دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 یونیورسٹیاں خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 30 ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معلومات کے مطابق حکومت نے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور اساتذہ کی کمی کو دور مزید پڑھیں
چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلاب میں بھارتی فوج کا ایک ٹینک بہہ جانے سے پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ چینی سرحد کے قریب لداخ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہو رہی ہے جس کا جواب دینا ہمارا حق ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی ضروری ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد مزید پڑھیں