ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک صرف ٹیکسوں سے چلتا ہے، سکول، یونیورسٹیاں اور ہسپتال مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن ایک اہم امیگریشن پروگرام کا اعلان کریں گے جس کے تحت امریکا میں غیر قانونی طور مزید پڑھیں

بحیثیت شہری کچرا صرف مخصوص جگہوں پر پھینکیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تعریف کی اور عہدیداروں اور تمام ٹیموں کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ شدید گرمی میں صفائی ستھرائی اور کوڑا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی حیثیت سے اچھی کارکردگی نہیں دکھائی‘بابر اعظم نے اعتراف کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ اتوار کو فلوریڈا کے شہر لارڈ ہل میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مزید پڑھیں