سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مسجد نبوی میں نماز عید کا پرجوش اجتماع ہوا، لاکھوں فرزندان اسلام نے عید الاضحی کی نماز مسجد نبوی میں ادا کی۔ حجاج مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4118 خبریں موجود ہیں
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع کرادی۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر مزید پڑھیں
اڑتالیس گھنثوں کے دوران سولہ معصوم بچے خانیوال اور ساہیوال کے سرکاری ہسپتالوں میں ریاست کی نا اہلی کے باعث جاں بحق ہوگئے لیکن یہ عام ادمی کے بچے تھے اس لیے کوئ قیامت نہی آئی وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید پڑھیں
یوکرین نے روس کے صدر ولاولادی میر پیوٹن کی طرف سے دی گئی امن بات چیت کی دعوت کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ روس کی تجویز اہم نہیں ہے، روسی قیادت جانتی ہے کہ یوکرین اس مزید پڑھیں
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 150 ملین ڈالر کے فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے ترجمان کے مطابق یہ رقم صوبہ پنجاب میں تعلیمی سہولیات کو بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی، اس فنڈ کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کمی کا اعلان کیا، صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدامات کیے گئے، وزیر اعظم نے تجویز کی منظوری دی۔ جس مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، لوگوں نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سےبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔ چنےکی مزید پڑھیں
لاکھوں عازمین حج کا مرکزی حصہ ادا کرنے کے لیے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ظہر اور عصر کی نماز قصر اور جمع کی صورت میں ادا کریں گے اور خطبہ حج سنیں گے۔ حج کے اہم ستون مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد ٹی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسمبلی میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا جس میں کئی ٹیکس تجاویز دی گئی ہیں۔ سندھ حکومت اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹوں پر 250 روپے ٹیکس عائد کرے گی مزید پڑھیں