آتشزدگی کے باعث پشاور ایئرپورٹ 24 گھنٹوں کےلئے بند پشاور ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد ایئرپورٹ ٹیکسی وے پر طیاروں کی موجودگی کے باعث رن وے کو 24 گھنٹے کے لیے بند کر دیا گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4294 خبریں موجود ہیں
اسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے 16 اور 17 جولائی کو بند رہیں گے۔ اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک 16 اور 17 جولائی 2024 (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9 اور 10) کے موقع پر بند رہے گا۔ مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی اور لاروا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 2 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کے عزیز بھٹی ٹاؤن سے گزشتہ 24 مزید پڑھیں
جسٹس عالیہ نیلم آج لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج صبح ساڑھے 9 بجے گورنر ہاؤس لاہور میں مزید پڑھیں
محکمہ زراعت نے رواں ماہ کے دوران کپاس کے ضرر رساں کیڑوں کے تدارک اور پیسٹ اسکاؤٹنگ کے لیے حکمت عملی جاری کر دی۔کسان سہولت سنٹر اور زرعی مشاورتی سنٹر قائم کر دیا۔ کاشتکاروں کو بروقت زرعی ایڈوائزی دی جارہی مزید پڑھیں
عوام کو سستی روٹی اور سستا آٹا فراہم کرنے کے نعرے لگا کر کسان اور اس ملک کی زرعی معیشت کو تباہ کرنے والے حکمران ایک ماہ بھی اپنے دعووں پر قائم نہی رہ سکے اور اج سے شروع ہونے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لیے 10 ارب روپے کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ گروپ کے اجلاس میں 23 سکیموں کی منظوری دی گئی مالی سال 2024-25 کے چوتھے اجلاس میں زراعت اور سڑکوں کی 23 سکیموں کے لیے 77 مزید پڑھیں
نیپرا نے رواں مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو رواں ہفتے جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ محکمہ بجلی کے حکام کے مطابق ریگولیٹرز نے ٹیرف میں مزید پڑھیں
پاکستان کے دو کوہ پیما دلاور سدپارہ اور فدا علی نانگا پہنچ گئے۔ دلاور سدپارہ اور فدا علی اس سیزن میں نانگا پربت کو چڑھنے والے پہلے پاکستانی ہیں جبکہ نیپال کے لکھپا تیمبا شیرپا اور پیمبا شیرپا نے بھی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس میں فیصلے سے مزید پڑھیں