یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

برطانیہ میں بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی نے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ بڑھا دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 یونیورسٹیاں خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

گندم کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے فی من اضافہ کردیاگیا گندم کی قیمت میں 150 روپے فی من اضافہ تفصیلات کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد گندم کی قیمت 2800 روپے سے بڑھ کر 2950 روپے فی من مزید پڑھیں