سعودی عرب، قطر، ترکی، عراق، متحدہ عرب امارات اور روس نے تباہ ہونے والے ایرانی صدارتی ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کو تعاون کی پیشکش کی ہے جب کہ یورپی کمیشن نے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے سیٹلائٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4118 خبریں موجود ہیں
نئے قرض کے حجم پر پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پاکستانی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہوگئے، اقتصادی ٹیم اور آئی ایم مزید پڑھیں
دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کا مقدمہ موسیٰ گیلانی کی مدعیت میں ملتان کے مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں پرتشدد واقعات میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا اور نہ ہی کسی طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ سیاسی جماعت کا پروپیگنڈا انتہائی قابل مذمت ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں
ہندوستان میں مسلمانوں کی پارلیمنٹ سمیت ہر شعبے میں محدود نمائندگی ہے۔ ہندوستان ایک ایسی ریاست بن چکا ہے جہاں مسلمانوں کو جان بوجھ کر پسماندگی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ پچھلی دہائی سے مودی حکومت ہندوستان کی سب مزید پڑھیں
بشکیک: کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن ضیغم نے کہا ہے کہ بشکیک میں 6 ہاسٹلز پر حملوں میں ایک پاکستانی سمیت 14 طلباء زخمی ہوئے، پاکستانی کمیونٹی سے اپیل ہے کہ وہ سوشل میڈیا رپورٹس پر یقین نہ کریں۔ مزید پڑھیں
گزشتہ 3 روز کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 60 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 458 روپے مقرر کر دی گئی، تین روز میں مرغی کا مزید پڑھیں
حکومت نے ملک بھر میں مرکزی کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عوام کی سہولت کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چند ماہ میں پنجاب کے تمام اسپتالوں کی رونقیں بدل دیں گے، پنجاب کا کوئی اسپتال ایسا نہیں ہوگا جہاں مفت علاج نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ڈکشنری مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے کسانوں پر ظلم کے خلاف آج لاہور میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر ’’حق دو کسان مارچ‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں