فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ صرف امریکہ ہی اسرائیل کو غزہ کی سرحد پر واقع شہر رفح پر حملے سے روک سکتا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4118 خبریں موجود ہیں
پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف سر جوڑ لیے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے پر عمل جاری ہے جب کہ پاک ایران رابطہ افسران کی تعیناتی پر عمل درآمد شروع مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقع سے بہتر رہی جب کہ پاکستان کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں
ورلڈ اکنامک فورم آج سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شروع ہوگا۔ معیشت اور مشرق وسطیٰ سمیت دیگر عالمی بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اجلاس کے سرپرست ہوں گے۔ سعودی مزید پڑھیں
روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے گزشتہ ہفتے کے دوران یوکرین میں 35 حملے کیے ہیں، جن میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے جن میں کنزال ہائپرسونک میزائل اور مزید پڑھیں
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو ایک دن میں 18 ارب ڈالر (50 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کا نقصان ہوا۔ اس کی دولت میں کمی کمپنی کی سہ ماہی آمدنی کی رپورٹ کے بعد آئی، جس کے مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹونی بلینکن دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وزیر مزید پڑھیں
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ لاپتہ افراد کا ہے۔ مسخ شدہ لاشیں ملتی ہیں، خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا جاتا ہے۔ زیر التوا مزید پڑھیں
چاند اور ستارے آج رات آپ ‘پنک مون کے قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کا دوسرا شاندار قدرتی نظارہ آج رات دیکھنے کو ملنے والا ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ مزید پڑھیں