جماعت اسلامی کا آج لاہور میں وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر ’’حق دو کسان مارچ‘‘ کا اعلان

جماعت اسلامی نے کسانوں پر ظلم کے خلاف آج لاہور میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر ’’حق دو کسان مارچ‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں ہوئے؟

عدالتی احکامات کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں ہوئے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور الیکشن کمیشن سے رپورٹس طلب کر لیں، جسٹس ارباب محمد طاہر نے 4 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری مزید پڑھیں

شیری رحمان کا اپوزیشن کو مذاکرات کا مشورہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی وائس چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان نے اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کے ذریعے پارلیمانی انتخابات کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ شیری رحمان نے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن جماعتیں تقسیم اور احتجاج کے مزید پڑھیں

موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں، پرویز الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اہم اعلان کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں بااختیار حلقوں سے بات چیت ہی مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں

ایف سی بلوچستان نے نیشنل ہائی وے این 65 پر بروقت کارروائی کرکے کئی قیمتی جانیں بچائیں۔ بلوچستان میں نیشنل ہائی وے این 65 پر پنجرہ پل پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ گاڑیوں میں مزید پڑھیں