پابندی کے باوجود جلسے کرنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج

پابندی کے باوجود ریلی نکالنے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ معلومات کے مطابق تحریک انصاف کے گرفتار رہنما نواز اشرف کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے شہریار ریاض اور سمبیا طاہر کی مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے‘امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتا۔ میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی انتخابات کے حوالے سے ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں

پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں، ورلڈ بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں۔ ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا میتھیو ورگیز نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) اور ورلڈ بینک کے زیر اہتمام مالیاتی مزید پڑھیں