چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے اور اُمید ہے امریکہ سے بھی خریدے گا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے اور اُمید ہے امریکہ سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4191 خبریں موجود ہیں
محرم الحرام سیکورٹی انتظامات، لوہے کے پائپ نصب کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے محرم الحرم میں جلسوں اور مجالس میں سیکورٹی کیلئے لوہے کے پائپ نصب کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت محرم الحرام کےانتظامات کیلئے مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، حملوں کا انتباہ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ ، جنہیں مزید پڑھیں
ایران نے جارحانہ انداز میں دفاع کیا، وزیر دفاع کا بیان وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور جارحانہ ماحول میں اپنے ملک کا دفاع کیا۔ ، ایران کی مستقل مزید پڑھیں
ایران اوراسرائیل نے جنگ بندیکی خلاف ورزی کی، امریکی صدر ایران اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل آگیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےبیان میں کہا ایران اوراسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی مزید پڑھیں
تاریخ گواہ ہے ایرانی قوم وہ قوم نہیں جو ہتھیار ڈال دے، آیت اللہ خامنہ ای ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں مزید پڑھیں
بیوہ خواتین کو محض ہمدردی نہیں، حق اور سہارا بھی دے رہے ہیں: مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بیوہ خواتین کو محض ہمدردی نہیں، حق اور سہارا بھی دے رہے ہیں۔ بیوہ خواتین کے مزید پڑھیں
مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ، بجلی بحال ایران سے بجلی منقطع، مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا ایران سے بجلی منقطع ہونےکے بعد مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کرکے بجلی مزید پڑھیں
چینی درآمد کرنے کی منظوری سے قیمتوں میں کمی کا امکان شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویرحسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس اسلام مزید پڑھیں
جنگ میں امریکی مداخلت سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی: خامنہای ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ جنگ میں امریکی مداخلت انتہائی خطرناک ہے۔ ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای مزید پڑھیں