سولر پینل انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے آلات کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ

قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کی دستاویزات کے مطابق سولر پینل انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے آلات کی درآمد پر ٹیکس میں رعایت دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ نئے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نئے پلاٹوں اور رہائشی و کمرشل املاک پر نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کی دستاویزات کے مطابق نئے پلاٹوں اور رہائشی و کمرشل جائیدادوں پر نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ نئے پلاٹوں اور رہائشی اور کمرشل املاک پر پانچ فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے مزید پڑھیں

18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال 2025-2024 کا 18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں، امپورٹڈ موبائل فون، امپورٹڈ خوراک، چاکلیٹ، دودھ، دہی، کپڑے، صابن، شیمپو، بالوں کے رنگ، میک مزید پڑھیں

وفاقی حکومت میں شامل اہم اتحادی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے

وفاقی حکومت میں شامل اہم اتحادی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان بجٹ کے حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی اعتراضات کے باوجود بجٹ کے حق میں ووٹ دے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم مزید پڑھیں

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے مختلف تجاویز سامنے آگئیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے کئی تجاویز دی گئی ہیں۔ پہلی تجویز کے مطابق تنخواہ اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد ریلیف دیا جائے گا جبکہ دوسری تجویز کے مطابق مزید پڑھیں