خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن ارکان نے حکومتی اقدامات کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے جب کہ اپوزیشن نے صوبائی حکومت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں

حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے استعفیٰ دے دیا

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل ہارون حلیوا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہارون حلیوا نے 7 اکتوبر مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مختلف معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 8 یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے معاہدے کی منظوری دی گئی، پاکستان اور مزید پڑھیں

تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے قریب رینجرز کا ٹرک الٹ گیا۔

تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے قریب رینجرز کا ٹرک الٹ گیا۔ اسلام کوٹ اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالستار کے مطابق حادثے میں 2 رینجرز اہلکار جاں بحق اور 18 اہلکار زخمی ہوئے۔ ڈاکٹر عبدالستار کا کہنا ہے کہ زخمیوں مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کیا ہے کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کی منظوری دے دی، مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کی اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر مالیت کے غیر ملکی امداد کے بل مزید پڑھیں