ضلع وہاڑی میں بھی چار قومی ،آٹھ صوبائی حلقوں میں آج سخت مقابلہ

چوک میتلا (کرائم رپورٹر )ملک بھر کی طرح ضلع وہاڑی میں بھی چار قومی اسمبلی اور آٹھ صوبائی حلقوں میں آج سخت مقابلہ ہو گا.تمام جماعتیں اپنی جیت کے دعوے کر رہی ہیں.ٹوٹل ووٹر کی تعداد1929211ہے.تفصیل کے مطابق .ملک بھر مزید پڑھیں

پولیس ان ایکشن، اسلحہ کی نمائش کرنے والا سیاسی کارکن گرفتار

ملتان (سپیشل رپورٹر) الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پولیس ان ایکشن، اسلحہ کی نمائش کرنے والا سیاسی کارکن گرفتار، ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ قصبہ گجرات میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم کے قبضہ مزید پڑھیں

ترجمان نےچاروں صوبائی الیکشن کمشنر کو ترجمان کومراسلہ جاری کر دیا

ملتان (سپیشل رپورٹر)ترجمان الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن کمشنر کو مراسلہ، میڈیا نمائندوں کو الیکشن 2024 سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا حکم، آئندہ عام انتخابات 2024 کی تیاریاں عروج پر ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تمام صوبائی مزید پڑھیں

روڈ بلاک کرنے پر پی ٹی آئی کے 4 نامزد اور 20 نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ

ملتان( سپیشل رپورٹر)روڈ بلاک کرنے پر پی ٹی آئی کے 4 نامزد اور 20 نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج،پولیس ایف آئی آر کے مطابق گزشتہ شب ملتان روڈ قنوان چوک مظفرگڑھ پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے انتخابی ریلی مزید پڑھیں