سانگھڑ میں زرعی اراضی پر اونٹ کے تجاوزات کے باعث متعصب زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔ سانگھڑ کے نواحی گاؤں ہیڈ جمداؤ میں گزشتہ روز ایک جنونی زمیندار نے زرعی اراضی پر تجاوزات کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4844 خبریں موجود ہیں
یوکرین نے روس کے صدر ولاولادی میر پیوٹن کی طرف سے دی گئی امن بات چیت کی دعوت کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ روس کی تجویز اہم نہیں ہے، روسی قیادت جانتی ہے کہ یوکرین اس مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز میں کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کا مزید پڑھیں
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 150 ملین ڈالر کے فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے ترجمان کے مطابق یہ رقم صوبہ پنجاب میں تعلیمی سہولیات کو بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی، اس فنڈ کے مزید پڑھیں
مسجد الحرام کے امام و مبلغ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حماد نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا شیخ ڈاکٹر ماہر بن حماد نے خطبہ حج میں کہا کہ رسول اللہ کی اطاعت کرو، قرآن ہمارا رہنما ہے۔ اپنے وعدے مزید پڑھیں
ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے پراسیس اور پیک شدہ آٹا، دالیں، چاول، چینی اور مصالحہ جات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ بی آر اور انڈسٹری مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، لوگوں نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سےبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔ چنےکی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط پر درآمدی پالیسی میں نرمی کے باعث مئی میں ملکی درآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک نے امپورٹ ایکسپورٹ اور تجارتی خسارے کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں
لاکھوں عازمین حج کا مرکزی حصہ ادا کرنے کے لیے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ظہر اور عصر کی نماز قصر اور جمع کی صورت میں ادا کریں گے اور خطبہ حج سنیں گے۔ حج کے اہم ستون مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسمبلی میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا جس میں کئی ٹیکس تجاویز دی گئی ہیں۔ سندھ حکومت اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹوں پر 250 روپے ٹیکس عائد کرے گی مزید پڑھیں