دوہری شہریت والے شخص کی بطور جج تقرری پر پابندی کے لیے پرائیویٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ جے یو آئی کے رکن نور عالم خان نے پرائیویٹ آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4878 خبریں موجود ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے واٹر چارجز میں اضافہ روک دیا ، اجلاس میں پرائیویٹ سیکٹر کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے واٹر چارجز بڑھانے کی تجویز دی گئی جب کہ پن بجلی منصوبوں کے مزید پڑھیں
ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باعث ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں 1 کلومیٹر سے 200 کلومیٹر تک 54 فیصد تک کمی کردی، محکمہ ریلوے نے اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کردی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے 28 جون کو صدارتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے مزید پڑھیں
ایران کے فوجی سربراہ محمد باقری نے رئیسی ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے فوجی سربراہ محمد باقری نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی مزید پڑھیں
بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 7 پروازوں میں 1000 سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ بشکیک میں ہونے والے افسوسناک واقعے کے بعد طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں
امریکہ نے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر مزید پڑھیں
پنجاب میں شدید گرمی اور گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب اسمبلی میں تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو بلایا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے دفتر میں نمائندوں سے ملاقات ہوگی، انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایت کے مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبر کو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے مزید پڑھیں