بانی کی ضمانت پر رہائی قانونی فیصلہ ہے: علی امین گنڈاپور

بانی کی ضمانت پر رہائی قانونی فیصلہ ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 9 مئی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا بانی کی ضمانت پر رہائی قانونی فیصلہ ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں

بلوچستان بنیادی حقوق بےنقاب کرنے کی ضرورت: سرفراز بگٹی

بنیادی حقوق کےمصنوعی ٹھیکیدار بےنقاب کیےجائیں، مصلحت ایک طرف کرکےسچ کوترجیح دینی ہوگی، سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بنیادی حقوق کے مصنوعی ٹھیکیداروں کے چہرے بے نقاب کئے جانے چاہییں۔ ، مصلحتوں کو ایک طرف مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ای ٹیکسی منصوبہ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ فنانسنگ

پنجاب حکومت کا ای ٹیکسی منصوبہ، لاہور میں 1100 الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پنجاب حکومت کا ای ٹیکسی منصوبہ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ پنجاب حکومت کا ماحول دوست روزگار منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ ، مزید پڑھیں