وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی شاپس پر دالوں اور چاول پر سبسڈی 300 فیصد بڑھانے کی تجویز

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر شہریوں کو بڑا ریلیف دینے کے لیے پلان تیار کر لیا گیا جس میں وزیر اعظم کے نئے ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلٹی شاپس پر دالوں اور چاول پر دی جانے والی سبسڈی مزید پڑھیں