فارن پالیسی سے متعلق خصوصی سیشن رکھ لیں،اسحاق ڈار

قومی اقتصادی بجٹ اجلاس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی سے متعلق خصوصی اجلاس بلایا جائے، حکومت اپنی پالیسی بتائے، کل یا پرسوں امریکا کے خلاف متفقہ قرارداد لائے گی۔ نائب وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکہ پہلے اپنے انتخابات شفاف کرائے، پھر دوسروں پر الزام لگائے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے اپنے انتخابات شفاف کرائے پھر دوسروں پر الزام لگائے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر، یوٹیوبر، اداکارہ و کانٹینٹ کرئیٹر جنت مرزا نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا

پاکستان کی مشہور TikToker، YouTuber، اداکارہ اور مواد تخلیق کرنے والی جنت مرزا نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ جنت مرزا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 25 ملین سے تجاوز کر مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے زیر زمین پانی پربھی ٹیکس عائد کردیا مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، سندھ حکومت نے صنعتی علاقوں میں بھی ڈیجیٹل میٹرز لگانے سے متعلق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کانام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای مزید پڑھیں