خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی بدولت پاکستان کے معدنی ذخائر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔ ریکوڈک منصوبے میں بہت سے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2751 خبریں موجود ہیں
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق الیکیشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، مزید پڑھیں
ایک رہائشی سائز کا سولر پینل سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتا ہے، جس سے سلکان سے بنے روایتی سولر پینلز کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ پیرووسکائٹ آن سلکان ٹینڈم سولر مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ پر بحث جاری ہے۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے ڈاکٹر مہیش کمار ملانی نے جان بچانے والی ادویات پر ٹیکس ہٹانے کا مشورہ دیا تاہم انہوں نے لگژری آئٹمز پر ٹیکس مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی حکومت کے بجٹ سے عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی بجٹ اجلاس چھوڑنے کی درخواست مزید پڑھیں
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف جیت ہماری کرکٹ کی بڑی کامیابی ہے۔ یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں افغانستان نے کینگروز کے مزید پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے 200 ڈالر تقریباً 56,000 روپے تک کے موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی حکومتی بجٹ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ کمیٹی کے ارکان نے ہفتہ کو مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنماؤں نے تجویز دی ہے کہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں، سیاسی جماعتوں کو ملک میں قیام امن کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ تحریک مزید پڑھیں
ایک جمہوری معاشرے میں پارلیمنٹ کو سپریم قانون ساز ادارہ سمجھا جاتا ہے جہاں ملک کی بہتری کے لیے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں۔ تاہم پاکستان میںافسوس کی بات ہے کہ اپوزیشن کا بجٹ تقریر اور پارلیمنٹ سے صدارتی خطاب مزید پڑھیں
کینیڈا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے معاہدے کر لیے، کئی کرکٹرز ان ایکشن ہوں گے۔ وینکوورائٹس نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو کینیڈا گلوبل ٹی 20 لیگ ڈرافٹ میں منتخب کر لیا ہے۔ فاسٹ باؤلر مزید پڑھیں