پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب کمار چاند کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ مدار میں پہنچنے کے بعد، سیٹلائٹ ڈیزائن کے مطابق کام کر رہا ہے۔ آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2749 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تعلیم کے حوالے سے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مختلف شاہراہوں اور رفائی پلاٹوں پر قائم غیر قانونی بچت بازاروں اور چنگ چی رکشہ اسٹینڈز کو ہٹانے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں 2 مزید پڑھیں
گندم کے بعد کپاس کے کاشتکار بھی مایوس ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گندم کی کٹائی کے بعد کپاس کی کاشت کی جاتی ہے تاہم گندم کی کٹائی کے بعد کپاس کے کاشتکار بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار مزید پڑھیں
عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں۔ ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا میتھیو ورگیز نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) اور ورلڈ بینک کے زیر اہتمام مالیاتی مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات میں برطانیہ کی حکمران جماعت مہنگائی میں گھری ہوئی، عوام نے پولنگ بوتھ پر جا کر کمر توڑ مہنگائی پر برہمی کا اظہار کیا۔ لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ جنگ پر اسرائیل کی مکمل حمایت سے مسلم مزید پڑھیں
غزہ میں جارحیت کے باعث ترکی نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات توڑ دیے، جب کہ ایران نے بھی امریکی اور برطانوی شخصیات پر اسرائیل کی مدد کرنے پر پابندیاں عائد کر دیں ترکی نے عوام کے بدترین انسانی المیے مزید پڑھیں
راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس یشوکل داس میں کھائی میں گر گئی، حادثے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 17 مرد اور 3 خواتین مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کے باعث دبئی ایئرپورٹ پر 13 پروازیں منسوخ اور 5 کا رخ دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا ایمریٹس ایئرلائن کے مطابق جمعرات کو 6 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ ایئرلائن نے مسافروں مزید پڑھیں
دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ایران نے افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ مختلف مزید پڑھیں