امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پولیو کے خاتمے کے لیے 500 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں بل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2749 خبریں موجود ہیں
پاکستان نے چاند پر اپنا پہلا مشن بھیج کر خلائی تحقیق کی دوڑ میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ تقریباً 7 کلوگرام وزنی سیٹلائٹ iCube مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس نے کارروائی کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے طلبہ کے کیمپوں کو ہٹا دیا گیا۔ مزید پڑھیں
اگر آپ آئی ایم ایف کا نیا پروگرام چاہتے ہیں تو پنشن پر ٹیکس لگائیں، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کریں، خسارے میں چلنے والے اداروں کو فروخت کریں اور اوور ٹیکس کا دائرہ بڑھا دیں۔ 15 مئی مزید پڑھیں
اسرائیلی انتہا پسندوں نے غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا۔ امدادی ٹرک اسرائیلی علاقے سے غزہ میں داخل ہونے والے تھے کہ اسرائیلی انتہا پسند ٹرکوں پر سوار ہوئے اور انہوں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خوش آمدید کہتے ہیں، پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں شدید گرمی کے باعث ایک ہفتے کے دوران 2 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حکومت نے گزشتہ روز گرمی کی لہر سے ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جو مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ تک پہنچنے کی کوشش کی تو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو وزیراعظم کی رہائش گاہ مزید پڑھیں
پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اثر و رسوخ کی وجہ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکس کا نفاذ نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں ہر سال 160,000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن مزید پڑھیں
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے منگل کے روز کہا کہ فلسطینی دھڑوں فتح اور حماس نے چین میں ملاقات کی ہے اور ان گروپوں کا حال ہی میں بیجنگ کا دورہ کیا ہے۔ یہ بتائے بغیر مزید پڑھیں