ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی عوام ایران سے خصوصی محبت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری: اسرائیل کا بائیکاٹ

اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فرانس میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جہاں سینکڑوں مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا ’’نسل پرستی بند کرو، اسلامو فوبیا بند مزید پڑھیں

حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے استعفیٰ دے دیا

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل ہارون حلیوا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہارون حلیوا نے 7 اکتوبر مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کے جوہری پلانٹ پر میزائل حملے میں کامیاب رہا: اسرائیلی اخبار

ایک اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ہفتے کی رات میزائل اور ڈرون حملے میں اسرائیل کے ڈیمونا جوہری ری ایکٹر کو براہ راست نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں