ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کے دل ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستانی عوام ایران سے خصوصی محبت رکھتے ہیں۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا مزید پڑھیں

فلسطینی اسرائیل کے خلاف جنگ میں کامیاب ہوں گے۔: ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ غزہ پر اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے۔ لاہور پہنچنے پر ایرانی صدر مزار اقبال گئے جہاں انہوں نے علامہ اقبال مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی لاہور آمد پر وزیراعلیٰ مریم نواز اور صوبائی وزراء نے استقبال کیا

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور صوبائی وزراء نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے مزار اقبال پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ مزید پڑھیں

سینیٹ کی منظوری کے ساتھ ہی بائیڈن یوکرین کو امداد فراہم کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سینیٹ سے منظوری ملتے ہی وہ یوکرین کو نئی امریکی سیکیورٹی امداد فراہم کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر بائیڈن نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں

تائیوان میں 6.3 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ مزید پڑھیں

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران یرغمال بنائے گئے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن انتقال کر گئے

لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال بنائے جانے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مشرق وسطیٰ کے بیورو چیف اینڈرسن کو مزید پڑھیں

اجتماعی قبروں کی دریافت: عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے گی، او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے نصر میڈیکل کمپلیکس میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے خوفناک جرائم کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کے مزید پڑھیں