سندھی مسلم سوسائٹی میں سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا ۔ ایس بی سی اے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5598 خبریں موجود ہیں
موٹرویز اور خیبر پختونخواہ سے پنجاب داخل ہونے والے راستے مکمل طور پر بند موٹرویز سمیت خیبر پختونخواہ سے پنجاب داخل ہونیوالے راستے بلاک موٹرویز سمیت خیبر پختونخواہ سے پنجاب داخل ہونے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بلاک مزید پڑھیں
“حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے اجلاس کی تیاری: اراکین کو واپس بلایا گیا” حکومت کاپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلانےکافیصلہ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرٹیکل63اےنظرثانی کیس میں عدالتی فیصلےکےبعدحکومت متحرک ہوگئی ہے۔ حکومت کاپارلیمنٹ کےدونوں ایوانوں کااجلاس بلانےکافیصلہ مزید پڑھیں
“وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی: اہم مالی فیصلے” دفاعی منصوبوں کیلئے 45 ارب روپےکی تکنیکی گرانٹ کی منظوری وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہو۔ ا جس دوران دفاعی منصوبوں کیلئے مزید پڑھیں
“بڑی مالیت کے پرائز بانڈز: واپسی کی نئی تاریخ کا اعلان” بڑی مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں توسیع اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے بند کئے گئے بیریئر بانڈز کی مزید پڑھیں
“قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم بل کی پیشی کی تیاری” آئینی ترامیم آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم آئندہ ہفتے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں
“حج اور عمرہ کی خدمات کے لئے عارضی ورک ویزا کی نئی شرائط” حج اور عمرہ کیلئے عارضی ورک ویزا کے نئے ضوابط جاری سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے حج اور عمرہ کی خدمات کے لئے مزید پڑھیں
“لاہور سے کراچی: کرایوں میں 190 روپے کی کمی کا فیصلہ” مسافروں کو ریلیف ملنا شروع، ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مزید پڑھیں
“نواز شریف کا لندن جانے کا منصوبہ: آئینی ترمیم کا انتظار” آئینی ترمیم کا معاملہ، نوازشریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آئینی ترمیم کے پیش نظر اپنا لندن جانے کا پروگرام مزید پڑھیں
“ساؤتھ پنجاب میں خواتین کا احتجاج: قربان فاطمہ کا بیان” بہاولپور :سینئر عوامی خاتون رہنما و نامزد ایم پی اے قربان فاطمہ کا ساؤتھ پنجاب میں بانی چیئرمین عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی صدر و دختر احمد مزید پڑھیں