وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل خصوصی اجلاس ہوا، جس میں ترقیاتی، ٹرانسپورٹ، تعمیرات اور بحالی کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5605 خبریں موجود ہیں
مولانا فضل الرحمان نے افغانستان میں آپریشن کے حوالے سے وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نقطہ نظر دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات کی علامت نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں
چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلاب میں بھارتی فوج کا ایک ٹینک بہہ جانے سے پانچ فوجی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ چینی سرحد کے قریب لداخ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہو رہی ہے جس کا جواب دینا ہمارا حق ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں
بارشوں کا موسم قریب آتے ہی وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ کو الرٹ کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی ضروری ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اس ہفتے مشرقی افریقی ملک کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ہیومن رائٹس واچ نے ایک مزید پڑھیں
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم وزارت خارجہ کے دفتر پہنچے تو وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔ قومی اسمبلی کے قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کے اجلاس میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے مزید پڑھیں
امریکہ نے غزہ کے ساحل پر تعمیر کی گئی عارضی بندرگاہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امدادی راستہ دوبارہ کھلنے کا امکان نہیں، گھاٹ سے ملحقہ امدادی سامان کے گودام بھرے ہوئے ہیں مزید پڑھیں
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم وزارت خارجہ کے دفتر پہنچے تو وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا استقبال کیا۔ قومی اسمبلی کے قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کے اجلاس میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے مزید پڑھیں