پاکستان ریلویز نےگرمیوں کی چھٹیوں میں اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

ٹرینوں میں شدید رش، پاکستان ریلوے نے گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلوے کراچی سے راولپنڈی کے لیے خصوصی تعطیلات کی اسپیشل ٹرین چلائے گا۔ ٹرین کراچی سے رات 8 بجکر 45 منٹ مزید پڑھیں