وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اسمبلی میں کھلبلی مچادی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ معاشی اہداف کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5605 خبریں موجود ہیں
نجکاری کمیشن کی تشکیل کردہ پری کوالیفیکیشن کمیٹی نے پی آئی اے پروکیورمنٹ میں دلچسپی رکھنے والی 8 میں سے 6 پارٹیوں کو پی آئی اے پروکیورمنٹ کے لیے اہل قرار دیا۔ ان کمپنیوں میں 4 پاکستانی نجی ایئرلائنز، ایک مزید پڑھیں
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے صدر عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور پلانٹ مافیا نے سرکاری قیمت کے بجائے من مانی قیمت پر ایل پی جی کی فروخت شروع کر دی ہے اور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا۔ اسد قیصر نے کہا کہ آپریشنز سے ہمارے لوگ تکلیف اور اذیت میں مبتلا ہیں، یہ معاملہ پارلیمنٹ تک مزید پڑھیں
پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد مزید پڑھیں
محکمہ خوراک میں گندم چوری کے معاملے میں وزیراعلیٰ کی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی ذرائع کے مطابق سندھ کے سرکاری گوداموں سے گندم کے 37 ہزار 907 بوریوں کی چوری کا ذمہ دار 208 پنچایتوں کو ٹھہرایا گیا۔ مزید پڑھیں
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 11 ماہ میں 66 ارب روپے مالیت کی کاروں، 171 ارب روپے کی چائے اور اس سے بھی زیادہ مالیت کے اسمارٹ فونز کی درآمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ زیر جائزہ مدت مزید پڑھیں
بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب کا اہتمام اداکارہ کے ممبئی کے گھر میں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے آپریشن کو مسترد کر دیا جب کہ وفاقی حکومت نے آپریشن پر بحث کے لیے ایوان میں قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس بلانے کا اعلان کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ پر بحث جاری ہے۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے ڈاکٹر مہیش کمار ملانی نے جان بچانے والی ادویات پر ٹیکس ہٹانے کا مشورہ دیا تاہم انہوں نے لگژری آئٹمز پر ٹیکس مزید پڑھیں